بچوں کی چھاتی کابند ہونا، چھاتی سے کھڑکھڑاہٹ کی آوازیں آنا،سینے پر ریشے کا جم جانا، چھینکیں آنا، ناک کا بند رہنا یا بہتے رہنا، بچوں کا پیٹ خراب رہنا، موشن یا گیس سے پھولے رہنا۔ ٹھنڈکا لگنا، نمونیہ ہوجانا ان امراض سے چھٹکارا کیلئے عبقری بے بی ٹانک کا کوئی ثانی نہیں۔ اس ٹانک کے استعمال سے بچے کا ہاضمہ درست رہتا ہے، جن بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہو ان کیلئے لاجواب ہے۔ عبقری بے بی ٹانک بچے میں خون پیدا کرتا ہے‘ بچوں کو بھوک لگاتا ہے‘ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے‘ کمزور بچوں کو فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔
یہ ٹانک بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔