,

Roshan Dimagh

Rs.380.00

روشن دماغ

For improved memory and eyesight.

Roshan Dimagh

کمزور دماغ کے لوگ ترقی نہیں کرسکتے کیونکہ انسان کی ترقی کا دارومدار اعلیٰ دماغ پر ہے جب انسان کی یادداشت کمزور ہوجائے تو وہ انسان بے بس اور لاچار ہوجاتا ہے۔ اس کمزوری کی وجہ سے نہ صرف مریض متاثر ہوتا ہے بلکہ اس سے تعلق رکھنے والے افراد یعنی والدین‘ اولاد‘بیوی‘ بچے اور دیگر رشتہ دار بھی متاثر ہوتے ہیں یہ کیفیت بڑھتے بڑھتے بعض اوقات پاگل پن کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ مدارس‘ سکول ‘یونیورسٹی کے طالب علم لڑکے اور لڑکیاں جو تعلیمی بوجھ سے دب کر اپنی صحت خراب کرلیتے ہیں جن کی بھوک اور نیند ختم ہوجاتی ہے حافظہ کمزور بھول کا مادہ‘ ذہن مرکوز نہ کرسکنا‘ پڑھنے والے بچوں میں ذہنی قوت کی کمی‘ ذہنی خرابی‘ ذہنی کمزوری‘ امتحان کا خوف وغیرہ پیدا ہوجاتا ہو تو ان حالات میں روشن دماغ بہترین نعمت الٰہی ہے۔زندگی کی دوڑ میں کامیابی کیلئے توانا جسم سے کہیں زیادہ قوی دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جدید دور میں دماغ کی کمزوری کی شکایات عام ہوگئی ہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم جسم کو غذا تو دیتے ہیں لیکن دماغی غذا کا خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے رطوبات زندگی کے ضائع ہوجانے سے یا اخلاقی جذبات کے دب جانے سے دماغی کمزوری پیدا ہوجاتی ہے اور وقت سے پہلے بڑھاپا دن بھر محنت اور چلنے پھرنے کے بعد سخت تھکاوٹ محسوس کرنا۔ جاگتے ہوئے یا نیند کی حالت میں قوت ارادی کی کمی‘ مطالبہ کرنے سے درد سر پیٹھ اور ٹانگوں میں کمزوری‘ دماغی اعصابی‘ جسمانی تھکاوٹ اور تناؤ‘ تھکن اور پژمردگی‘ لاغری‘ پریشان خیالی‘ رنج وغم کے احساس کی زیادتی نفسیاتی و ذہنی امراض دماغ میں خون کی زیادتی بے آرامی طبیعت‘ اکھڑی اکھڑی پستی کا احساس‘ اداسی‘ بے چینی‘ غمگین‘ خاموشی‘ رعشہ‘ غصہ کے اثرات‘ کام سے عدم رغبتی اپنے آپ میں گم رہنا‘ بات کرنے کو دل نہ چاہنا‘ ان تمام علامات کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے شعبہ ریسرچ نے روشن دماغ کے نام سے ایسا قیمتی‘ دیسی جڑی بوٹیوں کا فارمولہ تیار کیا ہے کہ جس سے انسان کا حافظہ کبھی کمزور نہیں ہوتا اور انسان ہمیشہ کیلئے ایسی علامات سے نجات حاصل کرلیتا ہے ’’روشن دماغ‘‘ حافظہ کے علاوہ بصارت کیلئے اکسیر ہے.
Shopping Cart