,

Hamila Tonic

Rs.220.00

حاملہ ٹونک

  • Treatment for all kinds of pregnancy-related complications, weakness, blood loss, body pain, depression, vomiting, and tiredness. 
  • Guarantees health and beauty of mother and baby. 
  • Offers all nutritional needs of mother and baby.
  • Should be used during pregnancy and breastfeeding period.
  • It enhances milk production in lactating mothers.
  • Treats post-delivery weakness.
  • It’s a treatment for weak and turning to white hairs in breastfeeding mothers.  

Hamila Tonic

دوران حمل ہر قسم کی پیچیدگی‘ کمزوری‘خون کی شدید کمی‘ جسمانی درد‘ گھبراہٹ‘ قے‘ تھکاوٹ کا باقاعدہ مستقل علاج!     ماں اور بچے کی صحت کی ضامن اور خوبصورتی کا اچھوتا راز! دوران حمل اور دودھ پلانے تک استعمال کریں، دودھ کی بڑھوتری اور ماں بچے کی صحت و خوبصورتی اور فٹنس کیلئے انتہائی لاجواب۔ ’’حاملہ ٹانک‘‘ ایسی خواتین کیلئے لاجواب ہے جن کو حمل کے دوران متلی، قے، خون کی کمی، غذا کی کمی، متوازن غذا کا استعمال نہ کرنا، ٹانگوں میں درد، حاملہ کے دانتوں کا کمزور ہونا، بے چینی، نیند کا نہ آنا، آنکھوں کے نیچے حلقے، تھکاوٹ، ہاتھ پاؤں کا سوجھ جانا، گیس، تبخیر، ہروقت دل میں خوف رہنا اس کے علاوہ حمل کے آغاز میں خون کی کمی ہو حاملہ ٹانک کے استعمال سے خواتین کے اندرونی نظام کو طاقت ملتی ہے۔ بچہ صحت مند اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔دودھ پلانے والی ماؤں کے بالوں کا کمزور اور سفید ہونا۔ زچگی کے بعد ہونے والی کمزوری کا باقاعدہ علاج، بچہ کو دودھ پلانے کے دنوں میں استعمال کیا جائے کبھی دودھ کی کمی نہیں ہوتی، بچہ تندرست اور توانا رہتا ہے‘ ’’حاملہ ٹانک‘‘ماں اور بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرتا ہے۔
Shopping Cart