, ,

Thandi Murad

Rs.220.00

ٹھنڈی مراد

For the cure of:

  • irritation and inflammation in the body especially during hot weather
  • shortness of breath
  • giddiness
  • irritation of hands
  • dry mouth
  • distress
  • loss of appetite
  • darkened face complexion
  • indigestion
  • high blood pressure
  • tiredness
  • dribbling of urine drops
  • gonorrhea 
  • nightfall
  • uric acid etc.

Also effective in female diseases like leucorrhea.

Thandi Murad

گرمی کی جلن سوزش جب جسم میں بڑھ جاتی ہے تو پھر سانس کا پھولنا، سر چکرانا، ہاتھ پاؤں میں جلن اور تپش منہ کی خشکی ، آنکھوں کے سامنے اندھیرا، دل ڈوب جانا، بھوک ختم ، چہرہ کا رنگ سیاہ ہو جانا اور حلقے پڑ جانا قبض ، ہائی بلڈ پر یشر ، نیند میں بے چینی اور کمی ، چونک اٹھنا ،سونے کے بعد بھی جسم ٹوٹا ٹو ٹار ہنا حتی کہ نوجوانوں میں قطرے، جریان ، احتلام وغیرہ عورتوں میں لیکوریا اور دیگر امراض ان تمام کیلئے
ٹھنڈی مرادصدیوں سے آزمودہ دوا ہے۔
:اضافی فوائد: استعمال کے بعد مریضوں نے اسے درج ذیل امراض میں بھی بے حد مفید پایا
یرقان ، پرانی قبض ،معدے کی تیزابیت اور گیس تبخیر ، دل کی گھبراہٹ، چہرے اور ناک پر دانے ،گردے کی پتھری، پیشاب کی جلن ،سوزاک، آتشک، یورک ایسڈ ، پرانے جوڑوں کا درد اور جسم کے جوڑوں کا منجمد ہو جانا، ڈپریشن ٹینشن ، ذکاوت حس، جسم ٹوٹتا ہو، دل کی دھڑکن تھوڑی سی بات سننے سے تیز(خیال آتے ہی ہوجاتی ہو اور مایوسی چھا جاتی ہو اور بھی بہت سے امراض۔
Shopping Cart