Shrak

Rs.250.00

Your feet physician.
Effective for cracks, sunscreen, fungal infections, corns, gangrene, and wounds.

Category:
Shrak
آپ کے پاؤں کے کریکس کیلئے ” میڈیکیٹڈ لوشن”۔
   تیز دھوپ، بے توجہی ، ننگے پاؤں پھرنا، مستقل پانی رہنے سے آپ کے خوبصورت پاؤں ہی نہیں تمام جسم متاثر ہوتا ہے۔ شریک لوشن آپ کے پاؤں کی تمام شکایات دور کر کے صاف ستھرا اور خوشنما بنادیتا ہے ۔
شریک لوشن پاؤں کی سختی ، ایڑیاں پھٹنا، انگلیوں کے درمیان زخم، چنڈیاں (کارن)، سیاہ سخت ابھاراور ناخنوں کوٹوٹنے سے محفوظ رکھتا ہے ۔
شریک لوشن صرف پاؤں ہی نہیں بلکہ ہاتھوں کی مکمل حفاظت کیلئے بھی مؤثر ہے، اس کے استعمال سے ہاتھ نرم و ملائم اور دلکش ہو جاتے ہیں ۔
Shopping Cart