ہائی بلڈپریشر اس دور کی پریشان کن اور عالمی بیماری ہے۔ یہ بیماری صدیوں پرانی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جتنا اس دور میں اس کی ادویات فروخت ہوئیں اور بنیں، آج تک اتنی ادویات نہ تیار ہوئیں نہ استعمال ہوئیں۔ ٹینشن اور پریشان زندگی کو پُرسکون بنادیا ہے۔ زندگی سے الجھے بلڈپریشر کے ہاتھوں مجبور افراد خالص جڑی بوٹیوں سے بنی “فشاری” کھا کر بالکل مطمئن زندگی گزارنے لگے۔ سالہا سال سے استعمال ہونے والی “فشاری” کو جس نے جس عمر میں بھی استعمال کیا، ہر عمر میں اطمینان ہی پایا۔ ایسے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو کیل مہاسوں، دانوں اور الرجی کے ہاتھوں پریشان تھے وہ “فشاری” کے کچھ عرصہ مستقل استعمال سے بہت جلد شفاء یاب ہوگئے۔ “فشاری” ایک دوا نہیں بلکہ ان جڑی بوٹیوں کا بے ضرر مرکب ہے جو اگر پیس کر چہرے پر بالائی ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو سوفیصد صحت اور تندرستی ملتی ہے اور چہرے کے بہت سے سنجیدہ مسائل بہت جلد ختم ہوجاتے ہیں۔ ایسے مایوس مریض جو ہائی بلڈپریشر سے بالکل بیزار ہوں ٹینشن، ڈپریشن سے مایوس ہوں الرجی دانو،کیل، مہاسوں اور جلد کی رنگت جلنے کے شاکی ہوں ان کو بھروسے سے “فشاری” استعمال کرنی چاہیے آپ کچھ عرصہ “فشاری” استعمال کرکے یقینی صحت اور شفاء یابی پاسکتے ہیں۔ اس دوا کا کوئی سائیڈایفکیٹ نہیں ہے۔