fbpx
, ,

Hazim Khaas

Rs.220.00

ہاضم خاص

  • For improved digestive system and gut health, and relieves constipation; which contributes to maintaining overall health. 
  • It is most effective for obesity.

Hazim Khaas

دیسی جڑی بوٹیوں کے نمکیات ،مفید ادویات کا بے ضرر مرکب۔
معدہ کو درست رکھنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ مزیدار چورن ہر گھر کی ضرورت ہے ۔ جی بھر کر کڑاہی گوشت ،بریانی ،قورمہ،سری پائے ،باربی کیو یا کلیجی کھائیں۔بس کھانے کے بعد آدھا چمچ ہاضم خاص کا کھا لیں ،کھایا پیا فوری ہضم۔معدےپر بوجھ کو ختم کرنے اور غذا کو لطیف بنا کر جزو بدن بنانے کیلئے شاہی معالجین نے نہایت عجیب و غریب فارمولہ ایجادکیا جو خوش ذائقہ بھی اور پر اثر بھی۔ بس بالکل تھوڑی مقدار میں جسم میں فوراً اثر دکھائےاور بوجھل معدہ حتیٰ کہ جکڑا ہوا دل فوراً گلاب کی پنکھڑی کی طرح کھل جائے۔
Shopping Cart