For the treatment of leucorrhea and other related disorders like shortened or excess periods of menstruation, backache, pain & strain on hips, and internal swelling.
ہماری غذائیں ایسی گرم اور سخت ہوگئی ہیں کہ بچی کو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی لیکوریا شروع ہوجاتا ہے چونکہ یہ بیماری اکثر چھپائی جاتی ہے جس کی وجہ سے جسم کو بہت نقصان پہنچتا ہے۔ ایسی خواتین اور بچیاں جن کو پوشیدہ امراض نے گھیر رکھا ہو‘ زندگی ویران ہوگئی ہو‘ ہروقت لیکوریا کے پانی سے کپڑے خراب رہتے ہیں‘ کمر کا درد ہروقت رہتا ہو‘ سر چکراتا رہتا ہو‘ ہروقت بدبودار پانی کا آنا‘ ہروقت سرچکرانا‘ اعصابی کمزوری‘ اندر سے جسم کا آہستہ آہستہ گھلنا، جسم میں طاقت کا ختم ہوجانا‘ ہڈیاںکیلشیم سے خالی ہوکر کمزور اور بعض اوقات ٹیڑھی ہوجاتی ہیں۔ اکثر ایسی مریضہ کو بخار رہتا ہے‘پنڈلیاں ہروقت درد کرتی ہیں‘ کسی کام میں دل نہیں لگتا‘ بعض اوقات مرض بڑھ کر رحم میں زخم اور کینسر تک ہوجاتا ہے۔ خارش اور جلدی بیماریاں لگ جاتی ہیں‘ بےاولادی کا مرض ہوجاتا ہے۔’’لیکوریا شفاء‘‘ کا استعمال ہی انہیں اس مرض سے دور رکھےگا۔ ’’لیکوریا شفاء‘‘ ان تمام کیفیات کا واحد علاج ہے۔’’لیکوریا شفاء‘‘باحجاب اور باحیاء گھریلو خواتین کیلئے مسرت بھراشفاء کا پیغام ہے۔ بے اولاد خواتین’’لیکوریا شفاء‘‘ کچھ عرصہ ضرور استعمال کریں۔