, ,

Majoon Shifa Yabi

Rs.650.00

معجون شفاء یابی

The tested formula for over 100 incurable diseases of elderly,  teenagers, children, males, and females.

* Effective for:

  • polio affected people
  • bent feet
  • twisting of neck 
  • back unable to bear the load
  • stopped body growth
  • memory deficiency
  • shrinking of hands and feet
  • bending of bone, disc problem
  • pain in backbone
  • weakness, paralysis
  • trembling
  • backache
  • pain in shank
  • muscular pain
  • nervous pain
  • weakness due to electric shock
  • weakness after treatment of disease and especially for old age people.

* Sharpens the memory

* Strengthens  eyesight

* Improves nervous system 

* Increases sexual power

* Makes muscles strong

* Strengthens heart

* Helps improve stomach & liver functions

 

Majoon Shifa Yabi

جب بیماری آپ کو عاجز کردے اور ہر دوائی کام کرنا چھوڑ دے تو ستر سال کا تجربہ ہے کہ جب اعتماد سے کچھ عرصہ معجون شفاء یابی استعمال کرائی جائیں تو اس کےوہ فائدے اور وہ کمالات ظاہر ہوتے ہیںجو انسان حیران ہوجاتا ہے اور کہہ اٹھتا ہے کہ واقعی یہ بیک وقت سو سے زائدلاعلاج بیماریوں کا اکیلا آزمودہ فارمولہ ہے۔ لہٰذا لاعلاج بیماری بڑوں‘بوڑھوں‘ جوانوں ‘مردوں‘ عورتوں اور بچوں کی کوئی بھی ہو اعتماد سے استعمال کریں۔طب یونانی کا یہ عجیب و غریب فارمولہ ہے جسے شہنشاہ اطباء نے بادشاہوں کیلئے بڑے مفید اور بیش قیمت اجزاء سے ترتیب دیا جس سے ہزار ہا مریضوں نے کھوئی ہوئی طاقت حاصل کی کیونکہ آج ناقص غذا کا کمال ہے یا اپنی کوتاہیاں ہیں کیونکہ آرام پرستی‘ فاسٹ فوڈز‘ کولڈ ڈرنکس اور بازاری کھانوں کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج اچھے کھاتے پیتے گھرانوں کے بچے اپاہج پیدا ہورہے ہیں۔  “معجون شفاء یابی”  اپاہج اور معذور افراد کو تندرست اور توانا بناتی ہے۔پولیو کے شکار‘ ٹیڑھے پاؤں‘ لنگڑے‘ گردن مڑگئی ہو‘ کمر بوجھ نہ برداشت کرسکتی ہو‘ جسم کی نشوونما نہ ہورہی ہو‘ دماغ کی کمزوری ہو‘ ہاتھ پاؤں کا سکڑ جانا‘ ہڈیوں کا مڑ جانا‘ ڈسک پرابلم‘ مہروں کا درد‘ عضو کا پھڑکنا‘ لاغری‘ لقوہ‘ رعشہ‘ کمر کا درد‘ پنڈلیوں کا درد‘ نقرس‘ مہروں کا خلا‘ پٹھوں کا درد‘ اعصابی درد‘ پانی میں بھیگ جانے سے سردی کا لگنا‘ بجلی کا شاک لگنے کے بعد کی کمزوری‘ بیماری کے بعد کی
کمزوری کیلئے اور خاص طور پر بوڑھوں کیلئے تومعجون شفاء یابی بڑھاپے کا سہارا ہے۔
جسم کے خاص اندرونی اعضاءکو طاقت دینے میں حیرت انگیز اثر رکھتی ہے‘ دماغ کے مادے کے افعال درست ہوکر حافظہ عقل وشعور بڑھا تی ہے۔دماغ قوی ہوجاتا ہےا ور بینائی تیز ہوجاتی ہے‘ اعصاب میں قوت آجاتی ہے‘ قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے‘ رگ و پٹھے مضبوط ہوتے ہیں‘ دل میں قوت و تازگی آنے اور حرارت غریزی میں جوش و امنگ پیدا ہوتی ہے‘ معدہ و جگر میں خوشگوار اثر پڑتا ہے‘ جو غذا کھائی جاتی ہے بدن کو لگتی ہے‘ خون کی پیدائش میں اضافہ ہوتا ہے جس سے رنگت نکھر جاتی ہے۔
جسم کے اندر نظام دوران خون ہی زندگی کی علامت ہے اور اگر دوران خون نہ ہو تو زندگی مفلوج ہوجاتی ہے جب خون کے اندر کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جائے تو دوران خون میں دشواری اور رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے جہاں جہاں خون کا دباؤ رک جائے تو وہ حصہ متاثر ہوجاتا ہے اور حرکت کرنا بند کردیتا ہے اس بیماری کا نام فالج ہے یہ عموماً جسم کے نچلے حصے پر یا دائیں یا بائیں جانب حملہ کرتی ہے بعض حالتوں میں جسم کے ساتھ ساتھ زبان بھی متاثر ہوتی ہےا ور آدمی بولنے کی قوت سے محروم ہوجاتا ہے۔ معدہ ناکارہ ہوجاتا ہے‘ جگر کا فعل بھی خراب ہوجاتا ہے‘ مریض دن بدن کمزور ہوکر زندہ درگور ہوجاتا ہے۔ یہ معجون ہی ایسی دوا ہے جو فالج زدہ حصے کو تقویت دیکر چلنے پھرنےکے قابل بناتی ہے‘ اعصابی اور جوڑوں کے درد سے نجات دلاتی ہے اور فالج سے مہلک مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات دلاتی ہے۔الغرض لولے لنگڑے‘ اپاہج‘ معذور‘ سر میں پانی بھر جانا‘ مسلسل بے ہوش یا غنودگی میں رہنا‘ اس مرض میں مبتلا بچے ہوں یا بڑے سب کیلئےیکساں مفید ہے۔
Shopping Cart