آج معاشرے میں خواتین کا سب سے بڑا روگ جو موجودہ ہے وہ ’’ نسوانی حسن‘‘ کی کمی ہے۔ بے شمار خواتین کی شادی صرف اس مسئلہ کی وجہ سے روکی ہوئی اور اکثر کی طلاق کی وجہ بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ سینہ کی نشو ونماصحیح نہ ہو‘ سو اچھی خاصی خوبصورت لڑکی کوکالج میں سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ شر مندگی اس کو احساس کمتری کا شکار بنا دیتی ہے۔ اس کے علاوہ خاندان میں بھی اسے ہر طرف سےباتیں سننے کو ملتی ہیں۔ بے شمار خواتین ہزار نہیں لاکھوں روپے اشتہاری سیرپ ، کریمز اور کیپسولز پر اجاڑ چکی ہیں، مگر نتیجہ ہمیشہ کی طرح صفر۔
عبقری نے ایک مرتبہ پھر دُکھی انسانی رگ پر فطرت کا ہاتھ رکھا اور عبقری ریسرچ سینٹر نے سالہاسال کی انتھک محنت کے بعد ایک ایسا’’ آئل‘‘ تیار کیا ہے جس کے استعمال سے’’ نسوانی حسن‘‘ کی کمی دُور ہو جاتی ہے۔ عبقری دواخانہ پر یہ ’’آئل‘‘ سالہا سال سے آزمایا جا رہا، اس کے سو فیصد نتائج پانے کے بعد اب اسے نسوانی حسن شفاء کے نام سے جاری کیا گیا ہے۔