, , ,

Husan Shifa

Rs.220.00

حسن شفاء

  • Purifies blood.
  • It is the best medicine for the facial beauty of men and women.
  • Reduces skin blemishes, wrinkles, dark spots, and roughness.
  • It heals old itches, allergies, wounds, and pimples on the body.
  • Provides relief from ringworm, eczema, psoriasis, and bedsores.
  • Normalizes the female hormonal system.

Husan Shifa

مردوں اور عورتوں کے چہرے کے حسن و جمال کیلئے۔ کیل، مہاسے، چھائیاں، داغ دھبے، غیر ضروری بال اور جھریاں زہر ہیں۔آج ہرانسان چھوٹا ہو یا بڑا اپنا چہرہ بنانے کیلئے کوشاں ہے اور خاص طور پر خواتین کے میک اپ سے متعلقہ چیز یں تو پوری دنیا میں سب سے زیادہ چل رہی ہیں۔ کریمیں اور لوشن وغیرہ کا فائدہ اس وقت ہوتا ہے جب اندر کا نظام ٹھیک ہو۔ ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ ایک ایسی لا جواب ایجاد ہے جو خون کوشیشہ کی طرح صاف کرتا ہے جگر کے فعل کو درست کر کےپورے جسم میں صاف خون سپلائی کرتا ہے۔ جب اندرصاف ہوگا تو باہر اس کے اثرات بھی صاف ہوں گے۔ایسے کئی مریض حسن شفاء سیرپ سے ٹھیک ہوۓ جو بالکل مایوس ہوگئے تھے۔
جھریوں، چھائیوں اور جلد کے کھردرے پن کےکیلئے حسن شفاء سیرپ بہترین دوا ہے ۔ایسی خواتین مرد لڑ کے ولڑ کیاں جنہوں نے مصنوعی کیمیکل فاسٹ فوڈ اور گرم اشیاء کھا کھا کر اپنی چہرے کی رنگت خراب کر دی ہو اور بجاۓ اصل سبب دور کر نے کے یعنی کر یموں،لوشنر وغیرہ سے علاج کر رہےہوں ایسے مریض تسلی سے اور کچھ عرصہ حسن شفاء سیرپ کا استعمال کر میں جب اندرونی طور پر خون صاف ہوگا تو باہر سے بھی چہرہ صاف حجریاں ختم، داغ دھبے دانے ختم ہوجائیں گے۔ پرانی سے پرانی خارش الرجی زخم بن گئے ہوں، جسم پر پھنسیاں ہوں ان تمام امراض میں ’’حسن شفاء سیرپ” سچی شفاء دیتا ہے۔ پرانے زخم ، داد، ایگزیمیا، چنبل، شوگر سے ہونے والے زخم ، بیڈسول کے زخم کے مریض بھی ’حسن شفاء سیرپ‘‘ تسلی سے استعمال کر یں ۔ ایسی خواتین جن کا ہارمونز کا نظام ٹھیک نہیں ہوتا اور حیض وقت پر نہیں آ تا۔ان کیلئے ’’حسن شفاء” سیرپ بہت کارآمد ہے کیونکہ حیض کی خرابی بھی خون کی خرابی کی نشانی ہے ۔ کسی سٹرائیڈ یا کیمیکل کے استعمال سے چہرہ اور جلد پر داغ دھبے ہو گئے ہوں پرانے دانے زخم کی شکل اختیار کر گئے ہوں ’’حسن شفاء” نبوی جڑی بوٹیوں کا ایسالا جواب نسخہ ہے جو جسم مین زہریلے اور تیزابی مادے ختم کر کے بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے لاکھوں پریضون پر آزمایا گیا ہے اور مفید پایا ہے۔عبقری کی ادویات کے سو فیصد رزلٹ پر لوگوں کو شبہ ہوتا ہے کہ شاید اس میں اسٹرائیڈ یا انگریزی ادویات پیس کر شامل کی گئی ہیں لیکن الحمدللہ عبقری ادویات خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے پوری مقدار اور مکمل نگرانی میں تیار کی جاتی ہیں ۔ کئی لوگوں نے اپنے اطمینان کیلئے عبقری ادویات کے لیبارٹری ٹیسٹ بھی کروائے اور الحمد للہ عبقری کی ادویات ہرقسم کے اسٹرائیڈ سے پاک ثابت ہوئی ہیں ۔
Shopping Cart