, , , ,

Akseer ul Badan (Serene)

Rs.400.00

اکسیر البدن

  • For a healthy heart, liver, and brain
  • Beneficial for joint pains and muscle weakness
  • Helps cure men’s & women’s health issues
  • Makes face beautiful
  • Improves eyesight
  • Beneficial in peptic ulcer

Akseer ul Badan (Serene)

تمام کمزوریاں دور، ملے صحت بھر پور
،اکسیر البدن کی خصوصیات: جب حسن و صحت ایک خواب بن کر رہ گیا ہو، جب تمام امید میں ختم ہو چکی ہوں جسم بے رونق، گال پچکے ہوۓ، آنکھیں دھنسی ہوئی ،جسم نڈھال اور طبیعت پریشان ہو، اٹھتے بیٹھتے پورا جسم دکھتا ہو۔ایسے نوجوان جو شادی سے گھبراتے ہوں یا شادی کے بعد مایوس زندگی گزاررہے ہوں ان کیلئے اکسیر البدن لا جواب ہے۔اکسیر البدن دماغ کی تمام قوتوں کو ایک نئی روح بخشتی ہے۔ بھوک کو چمکاتی ہے اور قوت ہاضمہ کو درست کر کے غذا کو جزوبدن بناتی ہے۔اکسیرالبدن کا استعمال جگر کی خرابی ، یرقان ، خون کی کمی ، ورم جگر ، سینے کی جلن اور مثانہ کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ خاص طورپرٹائیفائیڈ جیسے خطرناک بخار سے پیدا ہونے والی کمزوری کو بہت جلد دور کرتا ہے اور ٹائیفائیڈ کوجسم سے خارج کر دیتا ہے۔
جوڑوں کے درداور پٹھوں کی کمزوری میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے اور بھی بے شمار امراض میں میں لا جواب ہے ۔
:ٰٰاضافی فوائد: استعمال کے بعد مریضوں نے اسے درج ذیل امراض میں بھی بے حد مفید پایا
کمر درد،خونی بواسیر ،مردانہ کمزوری ، نسوانی حسن ، حافظہ کی کمزوری ، بھول جانے کا مرض، پرانا جریان نظر کی کمزوری پڑھائی کی وجہ سے سر درد، اعصابی کمزوری، معدے کے تمام امراض، اعصابی درد، لیکوریا حمل کے دوران بے چینی ، ہاتھ پاؤں پر ورم اور بھی بہت سے امراض میں مفید۔
Shopping Cart