موٹا پا بدن میں چربی بڑھنے کے باعث بنتا ہے اس وقت معاشرہ تیزی سے موٹاپے کی طرف بڑھ رہا ہے اور ہر دوسرا شخص موٹاپے سے پیدا ہونے والی پیاریوں میں گھرتا جارہا ہے ۔ مردوں کی نسبت خواتین میں موٹاپا بہت بڑھ رہا ہے ۔ اس کی تیزی سے بڑھنے کی وجہ فاسٹ فوڈ ، ہوٹل اور بیکری کی چیز میں ہیں ۔ موٹا پا نہ صرف انسان کی خوبصورتی ختم کرتا ہے بلکہ مختلف خطرناک قسم کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے ۔ موٹاپے کے باعث جسم میں موجود بار یک بار یک خون کی نالیاں دب جاتی ہیں اور دل کو بہت زیادہ زور لگانا پڑتا ہے ۔ نالیوں کے دبنے سے خون صحیح سرکولیشن نہیں کر پاتا، جسم کے اعضا سن ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے دل کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ سانس پھولنا شروع ہو جا تا ہے، جسم سست اور کاہل ہو جا تا ہے تھوڑ اسا کام کرنے یا پیدل چلنے سے انسان تھک اورسانس پھول جاتا ہے۔ خواتین میں تو اب بچپن سے موٹا پا آنا شروع ہو گیا ہے موٹاپے کی وجہ سے خواتین کم عمر میں ہی بوڑھی نظر آتی ہیں اور انہیں ہارمونز کا مسئلہ رہتا ہے ۔ موٹاپے کی وجہ سے کئی بچیوں کی شادی نہیں ہو پاتی ،شادی ہو بھی جائے تو کئی بچیاں اولاد کی دولت سے محروم رہتی ہیں ۔ ایسے مریضوں کیلئے عرق موٹا پا شفاء بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے جسم کی چربی کو پگھلا تا ہے اور جسم سلم ہونا شروع ہو جا تا ہے ۔ سانس کا پھولناختم ہو جا تا ہے، دل پر بوجھ کم ہوجا تا ہے ۔ ایسی خواتین جن کو ایام یعنی حیض ٹائم پر نہیں آتا یا رک رک کر آتا ہے ان کیلئے عرق موٹا پا شفاء بہتر ین شفاء ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے بعض مریضوں کو نیند نہیں آتی وہ سوتے سوتے تھک جاتے ہیں ان کیلئے “عرق موٹاپا شفاء” ایسی زبردست دوا ہے جس سے سکون کی نیند آتی ہے ۔’’عرق موٹا پاشفا‘‘ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ موٹاپے کے ہر مریض خواتین ہو یا مرد، چھوٹا ہو یا بڑا اسب کیلئے بہت مفید ہے ۔ شوگر ،ہیپا ٹائٹس اور دل کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ “عرق موٹا پا شفاء” ایسی خواتین کیلئے بھی مفید ہے جو ڈلیوری کے بعد موٹی ہوجاتی ہیں ان کا پیٹ بڑھ اور لٹک جاتا ہے۔ ایسی خواتین کیلئے تو’’موٹا پا شفاء سیرپ‘‘ شفاء کا سچا کا پیغام ہے۔