fbpx
,

Ayyam-e-Shifa Syrup

Rs.220.00

ایام شفاء

Ayyam-e-Shifa Syrup cures disturbed female hormonal systems and irregular menstrual cycles.

Ayyam-e-Shifa Syrup

خواتین کے ہارمونز کے نظام اور ایام خاص کی بے قاعدگی کیلئے خاص الخاص دوا
خواتین کے ایام کی خاص دوا ہے جن خواتین کو ایام نہیں آتے یا رُک رُک کر آتے ہیں بے قاعدگی سے آتے ہیں
اور بعض بچیوں کو تو شروع سے آتے ہی نہیں حالانکہ عمر کافی ہو جاتی ہے، ایام کے نہ آنے سے ان کا ہارمونز کا سارا نظام بگڑ جاتا ہے، جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر بال، جھریاں،کیل، مہا سے اور جسم پھول جا تا ہے، اس کی اصل وجہ ایام کا نہ آنا ہے۔
Shopping Cart