, , ,

Khoon Afza Tonic (Ahmreen)

Rs.250.00

خون افزاء ٹانک

  • It purifies and helps produce blood.
  • Strengthens liver and stomach.
  • Beneficial in controlling blood deficiency.
  • Strengthens the heart and improves digestion, muscles, liver, heart, and brain functions.,
  • Removes fatigue, increases appetite, and restores muscular power.
  • Effective for aged people and tired persons.
  •  It is most effective for women suffering from blood deficiency during pregnancy and menstruation.

Khoon Afza Tonic

خون افزاء ٹا نک صالح خون پیدا کرتا ہے، جگر اور معدہ کو تقویت دیتا ہے، زائل شدہ قوت کو بحال کرتا ہے۔ جسم کوفر بہ وتوانا کرتا ہے۔ چہرہ کا رنگ نکھارتا ہے ۔ ہاضمہ درست کرتا ہے پٹھوں کو قوت دیتا ہے بھوک بڑھ جاتی ہے اعصابی قوت بحال ہوجاتی ہے۔ ذہنی دباؤ، ٹینشن، ڈیپریشن اور سٹریس کے مریض اسے ضرور استعمال کر یں ۔ایسی خواتین جن کو خون کی کمی کےباعث ماھواری نہیں آتی یا بےقاعدہ آتی ہے ۔ایسی حاملہ خواتین جو حمل کے دوران یا بعد خون کی کمی کا شکار ہوں یا بچے خون کی کمی کا شکار ہوں ، آپ نے کسی کو خون دیا ہو یا کسی حادثے میں خون ضائع ہوگیا ہو،خون افزاءایسا ٹا تک ہے جو ہضم شدہ خوراک کوخون کی شکل اختیار کر نے میں معاونت کرتا ہے اور اپنی خاص تاثیر کی بدولت جسم کو قدرتی کیلیشیم فراہم کرتا ہے ہڈیوں کومضبوط کرتا ہے بینائی اور حافظہ تیز کرتا ہے جسم کوقوی بنا تا ہے تمام جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔اس کے استعمال سے آنکھوں میں چمک آجاتی ہے چہرے پر گوشت آ کر گال باہر آ جاتے ہیں شخصیت جاذب نظر بن جاتی ہے۔
Shopping Cart