Hepatitis Nijat Syrup
آج ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ہیپاٹائٹس کی بیماری میں مبتلا ہے،ہیپاٹائٹس کا وائرس عام ہوگیا ہے۔ یہ خاموش قاتل وائرس انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے جگر اور انسانی جسم کی قوت مدافعت کو کم کردیتا ہے۔ جگر سکڑنا یا بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔ آنکھیں،ناخن،چہرہ،گردن یا پورا جسم پیلا،پیشاب زرد،اجابت سفید یا مٹیالے، قبض یا اسہال،جگر کے مقام پر درد،چبھن بعض اوقات مریض کو ہر چیز پیلی نظر آتی ہے۔ مرض بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتا ہے۔ اللہ پاک نے ہرموذی مرض کیلئے جڑی بوٹیاں پیدا فرمائیں لیکن آج کے سائنسی دور نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اس مرض کا علاج شروع کیا جس کیلئے کئی لاکھوں کے انجکشن ایجاد کردئیے لیکن پھر بھی لاکھوں روپے کے ٹیکے لگوانے کے بعد بھی مریض اس مرض سے نجات نہ پاسکے۔ ان ناامید دواؤں سے ستائے ہوئے زندگی سے تنگ مریضوں کیلئے ہم نے قدرت کی پیدا کردہ جڑی بوٹیوں کو اکٹھا کیا۔ ان کو دیسی اور قدرتی اصولوں کے مطابق جوشاندہ نکال کر تیار کیا اور شربت کی شکل میں مریضوں کیلئے پیش کیا اور ذائقہ کو قدرتی رہنے دیا اور کسی کیمیل سے نہیں بدلا۔ ہیپاٹائٹس کے ایسے بے شمار مریض جو ہر قسم کی دوائی آزماچکے تھے اور لاکھوں روپے خرچ کرچکے تھے اور مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے تھے انہوں نے جب ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ استعمال کیا تو ٹیسٹ رپورٹ نے انہیں حیران کردیا کہ ہیپاٹائٹس بتدریج کم ہورہا ہے۔ انہیں یقین نہیں عین الیقین ہوگیا کہ یہ کمال ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کا ہی ہے کہ مریض بالکل تندرست ہوگئے۔
ہیپاٹائٹس سیرپ بیماری کو وقتی طور پر نہیں دباتا بلکہ اس کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ ہیپاٹائٹس سیرپ جگر کی صفائی کرکے اس کی کارکردگی کو دوبارہ درست کردیتا ہے۔ جگر نئے سرے سے کام کرنا شروع کردیتا ہے اور صاف اور مصفی خون بناتا ہے۔ جگر کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے، خون چہرے پر صحت بن کر جھلکنے لگتا ہے۔ مریض تیزی سے صحت یاب ہوکر خود کو بیماری سے پہلے والی حالت سے بہتر محسوس کرتا ہے۔