ماہواری کی بے قاعدگی میں حیض وقت پر نہیں آتا ، مقررہ مقدار سے کم آتا ہے یا تھوڑا تھوڑا رک رک کر آتا ہے، درد ایسا ہوتا ہے کہ برداشت کے قابل نہیں ہوتا ۔ خون اندر جمع ہونے کی وجہ سے جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے، چہرے پر بال اُگنا شروع ہوجاتے ہیں ، جسم کا جوڑ جوڑ دکھتا ہے، پیٹ میں شدید کرب و بے چینی ہوتی ہے ، پسینے کی زیادتی ہوتی ہے ، افسردگی، ہانپنے کی تکلیف ‘دل تیز تیز دھڑکتا ہے، چڑچڑاپن آجاتا ہے ، نلوں میں درد ہوتا ہے ۔ بعض اوقات مرض بڑھ جاتا ہے تو ہیسٹریا کے دورے پڑنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ان کیلئے ’’خاتون شفاء ‘‘ ہی شفاء کا پیغام ہے ۔ ایسی نوجوان بچیاں جو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اس مرض کا شکار ہوجاتی ہیں اور علاج کی طرف توجہ نہیں دیتی ان کا جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے، چہرے پر بال اُگنا شروع ہوجاتے ہیں اور داغ دھبے چھائیاں پڑ جاتی ہیں، پورے جسم پر دھبے پڑ جاتے ہیں کیونکہ خون اندر جمع ہوکر زہر بن جاتا ہے۔ ان کیلئے ’’خاتون شفاء ‘‘کا استعمال نئی زندگی ہے ۔ بعض خواتین کو ایام تو آتے ہیں لیکن شدید درد سے آتے ہیں ،ایام آنے سے پہلے بستر پر پڑی رہتی ہیں ۔ درد اتنا ہوتا ہے کہ برداشت کے قابل نہیں ہوتا ، درد ناف کے نیچے سے شروع ہوتا ہے، نلوں میں درد ہوتا اور پھرپورا جسم دکھنا شروع ہوجاتا ہے اور وقتی طور پر درد کیلئے پین کلر استعمال کرتی ہیں ۔ ان کا تو ’’خاتون شفاء ‘‘ہی مستقل علاج ہے ۔ ’’خاتون شفاء ‘‘ان کیلئے بھی خوشی کی نئی کرن ہے جن خواتین کو حیض کی بے قاعدگی کی وجہ سے حمل نہیں ہوتا اور ہوتا بھی ہے تو بار بار گرجاتا ہے اور بات اٹھراء تک پہنچ جاتی ہے۔ ایسی خواتین تسلی سے استعمال کریں۔ خاص فائدے : عبقری دواخانہ کے شعبہ ریسرچ نے ’’خاتون شفاء ‘‘کا فارمولا ایسا ترتیب دیا ہے جو ہر قسم کے سٹرائیڈ ، کیمیکل ، نقصان دہ چیزوں سے پاک ہے۔ اسی بناء پر ’’خاتون شفاء ‘‘‘کے بہت سے فائدہ اور بھی سامنے آئے ہیں۔ مثلاً ’’خاتون شفاء ‘‘حیض کی بندش کے علاوہ خون کو صاف کرتی ہے ،چہرے اور جسم سے غیر ضروری بال، سرین کا بڑھنا، شادی کے بعد جسم پر موٹاپا چڑھ جانا، داغ دھبے چھائیاں قدرتی طور پر ختم کرتی ہے اور موٹاپے کا بہترین علاج ہے۔ جسے مرد و خواتین استعمال کرسکتے ہیں ۔ نوٹ : ’’خاتون شفاء‘‘ مستقل مزاجی کے ساتھ استعمال کریں اور اس کا فائدہ دوگنا چاہتے ہیں تو ’’خاتون شفاء ‘‘ کے ساتھ ہارمونز شفاء کورس چار چاند لگادے گا ۔ یعنی ایک کپ نیم گرم پانی میں دو چمچ ٹیبل اسپون ’’خاتون شفاء ‘‘گھول کر’’ ہارمونز شفاء‘‘ کی ایک ایک گولی لیں پھر کمال دیکھیں ۔ اگر ’’ہارمونز شفاء ‘‘ نہ بھی لیں اکیلا ’’خاتون شفاء‘‘سیرپ نہایت باکمال ، لاکھوں لوگوں کا آزمودہ اور بہترین ہے۔ ایک بوتل یا چند بوتلوں سے دائمی شفاء یابی آپ کے قدموں میں۔